سوال (413)

جمعہ مبارک کہنا کیسا ہے اور جمعہ مبارک کا سٹیٹس لگانا کیسا ہے ؟

جواب

جمعے کا دن تو بابرکت ہے ، اور جمعے کے دن کو سید الایام بھی کہا گیا ہے ، لیکن مبارکباد دینا ، مبارکباد وصول کرنا یا سٹیٹس لگانا وغیرہ یہ ایک ایسا عمل ہے ، جو ماضی میں سلف کے ہاں پایا نہیں جاتا تھا ، لہذا اس سے اجتناب کرنا چاہیے۔

فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ