سوال (6341)
علماء اکرام کیا یہ بات درست ہے کہ ٹھنڈے کھانے میں برکت ہوتی ہے کیا کوئی ایسی حدیث ہے؟
جواب
کھانا نہ کھایا جائے، یہاں تک وہ حرارت چلی جائے، اس سے مراد خاص قسم کی حرارت ہے، جو منہ رکھے تو اچھل رہا ہے، جس سے بچے کا منہ جل رہا ہے، اتنی حرارت اور گرم نہیں ہونی چاہیے، اتنا ٹھنڈا کرلو، پھر وہ برکت کا سبب ہے، بعض نے موقوف کہا ہے، بعض نے مرفوع کہا ہے۔
فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ




