سوال (1500)
کیا یہ جملہ شرعی حیثیت سے صحیح ہے کہ تھوڑا علم ہی فتنے پھیلاتا ہے ؟
جواب
کم علم اور کم فہم آدمی فتنے پھیلاتا ہے ، قصور اس علم کا نہیں کم علم آدمی کا ہے ۔ اس لیے جس شخص کو جس مسئلے کا حتمی علم نہ ہو ، اس کے متعلق فتوی نہ دے اور مفتی نہ بنے۔
فضیلۃ الشیخ سعید مجتبیٰ سعیدی حفظہ اللہ