سوال (6495)

کپڑے کو پاک کیسے کیا جاتا ہے مجھے یہ پوچھ کر بتائیں۔

جواب

کپڑے دھونے سے پاک ہوتے ہیں، خواہ گیلا کیوں نہ ہو، حدیث میں آتا ہے کہ چٹکیوں سے مسل کر دھولیں، اگر ازالہ ہوگیا ہے تو وہم میں نہ پڑیں۔

فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ