سوال          (44)

شیخ صاحب آج کل مارکیٹ میں ایسے کپڑے آ رہے ہیں جن پر حروف تہجی اور شاعری وغیرہ پرنٹ ہوتی ہے۔ کیا یہ پہننا درست ہے ؟

جواب

ملبوسات پر مناسب نقش ونگار ہوں تو کوئی حرج نہیں ہے۔ بعض ملبوسات پر بےہودہ الفاظ منقوش ہوتے ہیں ، ان سے اجتناب کرناچاہیے ۔

فضیلۃ الشیخ سعید مجتبیٰ سعیدی  حفظہ اللہ