سوال (639)

جو آن لائین کام ہوتا ہے ، کرنسی ایکسچینج کا مطلب پاکستانی پیسے ڈالر میں ایکسچینج تو کیا یہ کاروبار ٹھیک ہے ؟

جواب

اگر ہاتھوں ہاتھ لین دین والی صورت بن رہی ہے تو درست ہی ہے ۔

فضیلۃ العالم حافظ قمر حسن حفظہ اللہ