سوال         6924

السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ!
کاروبار کی زکوۃ ادا کرتے وقت سامان کی قیمت خرید کا اعتبار ہوگا یا قیمت فروخت کا؟

جواب

وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
حساب کرتے وقت مال کی جو قیمت بنے اس پر۔

فضیلۃ العالم اکرام اللہ واحدی حفظہ اللہ