سوال (4918)

کوا حلال ہے؟

جواب

حرام ہے، ذی مخلب ہے، موذی جانور ہے، مارنے کا حکم حرمت کا متقاضی ہے۔

فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ