سوال (3232)
کیکڑا حلال ہے یا حرام ہے؟
جواب
جی حلال ہے، جیسا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہے کہ “الحل ميتته” سمندر کا مردار حلال ہے۔
فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ
کیکڑا حلال ہے یا حرام ہے؟
جی حلال ہے، جیسا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہے کہ “الحل ميتته” سمندر کا مردار حلال ہے۔
فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ