سوال (6521)
اگر خاوند اپنی بیوی کا دودھ پی لے تو کوئی حرج ہے وضاحت فرمائیں۔
جواب
اس میں کوئی حرج نہیں ہے، اس میں گناہ والی بات نہیں ہے۔
فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ