سوال (296)
ایک ساتھی کو رب تعالیٰ کے دیدار کا انتہا کا شوق تھا ایک دن نشہ کی حالت میں سو گیا ہے ، خواب میں دیکھا کہ وہ آسمان کی طرف اوپر ہی اوپر جارہا ہے ، اس کے ہر طرف نور ہے جسم جل رہا ہے سوائے اپنی آنکھیں کے کچھ نظر نہیں آرہا ہوتا ہے اس کی کیا تعبیر ہوسکتی ہے ؟
جواب
نشہ کرنے والا خود کو نشہ میں اڑتا ہوا دیکھتا ہے ، یہ اس کے تخیلات ہوسکتے ہیں ، یہ اس کی سیلانی طبیعت کا نتیجہ ہے اور کچھ نہیں ہے ۔
فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ