سوال (316)

ایک بندے نے خواب میں تین چاند دیکھے ہیں ، ایک ساتھ پہلے ایک چمکتا ہوا اور ایک ہلکا پھر ایک اچانک تیسرا بھی نظر آنے لگا ہے ، اس کی کیا تعبیر ہوسکتی ہے ؟

جواب

سب سے پہلی بات یہ ہے کہ دیکھنے والے کے حوالے سے معلومات فراہم کی جائیں ، باقی اس سے شادی ، اولاد یا کوئی اور ترقی مراد ہوسکتی ہے ۔

فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ