سوال (6458)

کھیت میں کھڑے پانی سے وضو کر سکتے ہیں جبکہ پانی ملا ہوا ہے کھالیوں میں مطلب پانی زیادہ ہے کم نہیں ہے کھیت میں نظر آتا ہے۔

جواب

جب تک اسے پانی کہا جارہا ہے اور کسی نجاست کی وجہ سے اس کا رنگ بو یا ذائقہ بدلا نہیں ہے تو اس سے وضوء کیا جاسکتا ہے۔واللہ اعلم

فضیلۃ العالم فہد انصاری حفظہ اللہ

کھیت میں کھڑے پانی کا رنگ ذائقہ اور خوشبو بدل جاتا ہے۔ اس سے وضو نہیں ہو سکتا۔ واللہ اعلم

فضیلۃ العالم اکرام اللہ واحدی حفظہ