سوال (5035)
“جب دل نہ کرے نہ پڑھنے کا!
تو صرف حاضری لگانے ہی چلے جایا کرو،
اسے بتایا کرو دل نہیں ہے تھکا ہوا جسم ہے۔
مگر تیری محبت میں آئے ہیں میرے اللہ”
یہ بات صحیح ہے؟
جواب
یہ جملہ صحیح نہیں، کیونکہ نماز فریضہ ہے، دل کے کہنے میں آ کر نماز ترک نہ کریں ترک نماز کفر ہے۔
فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ