سوال (5803)
خالو پھوپھا اور بہنوئی ان سے پردے کی شرعی حیثیت کیا ہے؟
جواب
خالو اور پھوپھا سے شرعاً پردہ ہے، نکاح نہ ہونے کا سبب عارضی ہے، کیونکہ لڑکی کی طرف بھتیجی اور بھانجی کا رشتہ بنتا دیکھائی دے رہا ہے، یہ عارضی ہے، اس لیے یہ شرعاً غیر محرم ہی ہیں۔
فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ