سوال (4926)
کیا خانہ کعبہ کے غلاف کو پکڑ کر یا اس کی دیوار پر ہاتھ رکھ کر دعا مانگنا جائز ہے؟
جواب
ہمارے علم کے مطابق غلاف کعبہ کو پکڑ کر دعا کر کرنا ثابت نہیں ہے، البتہ انسان طبعی طور پر محبت کا اظہار کرتا ہے، وہ ایک الگ چیز ہے، لیکن اس کی فضیلت ثابت نہیں ہے، نہ ہی ایسا کوئی عمل دستبیاب ہے۔
فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ