سوال         6831

اگر کوئی شخص کھانا کھانے سے پہلے ہاتھ دھوتا ہے تو کیا اس کو کپڑے سے صاف کرنا منع ہے؟ اور کھانا کھانے کے بعد بھی ہاتھ دھوئے تو کیا وہ کپڑے سے صاف نہیں کر سکتا؟

جواب

کھانے کے بعد انگلیاں چاٹ لینا حدیث میں ذکر ہے۔ اس کے بعد ہاتھ دھونے کی ضرورت ہے تو! پھر آپ آزاد ہیں۔ دھونے میں بھی آزاد ہیں اور کپڑے سے صاف کرنے میں بھی آزاد ہیں، کوئی پابندی نہیں ہے۔

فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ

سائل: محترم کھانا کھانے سے پہلے ہاتھ دھونا اور پھر کپڑے سے صاف کرنا کیا کپڑے سے صاف کرنے کی ممانعت ہے؟
جواب: نہیں ایسی بھی کوئی ممانعت نہیں ہے۔

فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ