سوال (5944)
هل یجوز رفع الیدین فی الدعا بشکل ان یکون ظهر الکفین الی السماء، ما هی اقوال العلماء فیه، و هل یشرع ان یجعل الایدی هکذا اذا دعا علی قوم؟
جواب
ہمارے علم کے مطابق ہاتھوں کی اس کیفیت کے ساتھ دعا کرنا، ہاتھوں کو پھیلانا اور اٹھانے میں مبالغہ کرنا یہ صرف نماز استسقاء کے حوالے سے ملتا ہے، کسی اور مقام پر ہمارے علم میں نہیں ہے۔
فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ