سوال (747)

ایک شخص نے اپنی جگہ کسی اور مقصد کے لیے وقف کر دی تھی لیکن بعد میں دوسرا شخص وہاں مسجد تعمیر کر دیتا ہے ، شرعاً کیا حکم ہے ؟

جواب

فقہاء کہتے ہیں کہ وقف کرنے والے کی شرط شارع کی نص کی طرح ہے۔

فضیلۃ الباحث داؤد اسماعیل حفظہ اللہ