سوال (2145)
ایک بندے نے خواب دیکھا ہے کہ اسے اور اس کی والدہ اور اس کے بھائی تینوں کو ایک ساتھ سانپ ڈس رہیں ہے اس کی تعبیر کردیں۔
جواب
سانپوں کا کوئی کلر یا حجم بتائیں؟
فضیلۃ الباحث عطوف الرحمٰن حفظہ اللہ
سائل:
شیخ دو بالکل کالے تھے، ایک چتکبرا یعنی yellow تھا، اس کے اور کالے نشان تھے، اس کے اوپر کالے نشان تھے۔
جواب:
اس خواب کی تعبیر یہ ہے کہ صاحب خواب اور اس کی فیملی کو مالی معاملات میں بہتری ترقی کے ساتھ ساتھ کچھ پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑے گا، پریشانیوں سے بچنے کے لیے صدقہ کریں، اللہ تعالیٰ بہتر کریں گے۔
ان شاء اللہ
فضیلۃ الباحث عطوف الرحمٰن حفظہ اللہ