سوال (6553)
خواب کی تعبیر مطلوب ہے۔ ایک بہن خواب میں بکرے کا گوشت اور بکرے کا سر دیکھتی ہے اور ٹائم رات کے 3 اور پانچ کا درمیانی وقت ہے۔
جواب
خواب دیکھنے والے کے حالات بیان کریں، پھر گوشت کی تفصیل ہو تو پھر بات ہو سکتی ہے۔
فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ
سائل: کچا گوشت دیکھا شادی شدہ ہیں تین سال شادی کو ہوئے ہیں اور اولاد سے محروم ہیں ہاسپٹل میں جاب کرتی ہیں۔
جواب: آزمائش و پریشانی کی علامت ہے۔
فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ




