سوال (4516)
خواتین کا گھر میں نماز کے علاؤہ بالوں کو تھوڑا اونچا کرکے باندھنا یا لیپٹنا جائز ہے؟
جواب
ایک چوڑا جس کو بختی اونٹ کے کوہان سے تشبیہ دی گئی ہے، وہ تو ہمیشہ ناجائز ہے، باقی گھر میں رہتے ہوئے سہولت کے لیے نماز کے اوقات کے علاؤہ بالوں کو فولڈ کرکے کیچر کے ذریعے کور کر سکتی ہیں، اس میں کوئی حرج نہیں ہے، باقی وہ صورت نہ بنیں جس کی ممانعت ہے، باقی عورتیں بالوں کو فولڈ کرتی ہیں، کیچر وغیرہ لگاتی ہیں، اس میں کوئی حرج نہیں ہے ان شاءاللہ۔
فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ