سوال (3297)
خواتین کا اکیلے نماز پڑھتے وقت ہر دفعہ اقامت کہنا کیسا ہے؟
جواب
اگر صرف خواتین اکیلی گھر میں نماز پڑھتی ہیں، یا جماعت کرواتی ہیں، تو اقامت کہنا جائز ہے، جواز کے درجے میں ہے۔
فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ