سوال (6270)
خنثی مشکل کو اردو میں کیا کہیں گے؟
جواب
یہ ایک نام ہے، خنثی یا مشکل نام ہے، اس کے ساتھ مشکل صفت ہے، اب ہم کہیں کہ سر کو سر تو کہتے ہیں، سر کا مطلب کیا ہوگا۔
فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ
سائل: شیخ، آپ کی بات درست ہے۔ میں نے بہرحال مشتبہ الجنس خواجہ سرا لکھ دیا ہے۔




