سوال (5)

کیا خیالی تصویر بنائی جا سکتی ہے ؟ “جیسے ابرہہ کے لشکر پر ابابیلوں کے حملے کی خیالی تصویر ” خیالی تصاویر کا شرعی حکم کیا ہے؟

جواب:

مختصر یہ ہے کہ جس سے یہ ظاہر ہوجائے یہ جاندار کی تصویر ہےجیسا کہ یہ کوا ہے ، یہ کبوتر ہے ، یہ مرد یا عورت ہے ۔ پتا چل رہا ہو تو اہل علم ایسی تصویر کشی کی اجازت نہیں دیتے ، ایسی تصویر نہیں بنانی چاہیے ۔

فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ