سوال (5653)

وما رميت کے ہاتھوں والے. والضحیٰ کے چہرے والے. واللیل کی زلفوں والے. الم نشرح کے سینے والے، اس طرح اکثر خطباء کو نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ سلم کی تعریف کرتے ہوئے سنا ہے، کیا یہ درست ہے؟

جواب

یہ خطباء نے اپنا ایک انداز بنا لیا ہے، حقیقت میں، تفسیر اور وضاحت میں ایسا کچھ نہیں ہے۔

فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ