سوال (1466)
عمر 32 سال میں خلع ہوئی ہے ، خواب میں اپنی امی کے ساتھ سوٹ خریدنے جاتی ہوں ، ایک بہت خوبصورت سفید کڑھائی والا سوٹ جس پر گلابی اور سرخ رنگ کے گلاب کے پھول بنے ہوئے ہیں پسند کرتی ہوں ، شیخ محترم یہ کسی کا خواب ہے برائے مہربانی تعبیر کر دیں ۔
جواب
حمل تو نہیں ہے؟
سائل :
حمل نہیں ہے ۔
پھر نئی شادی کا اشارہ ہے۔
سائل :
جی شیخ محترم انکی شادی ہو رہی ہے ۔
فضیلۃ العالم حافظ قمر حسن حفظہ اللہ