سوال (730)
ایک خاتون ایک سال سے شوہر سے الگ ہے ، اب اس نے خلع لے لیا ہے ، کیا عدت گزارے گی ؟
جواب
خلع کے فیصلے کے بعد عدت گزارنا ضروری ہے ۔
فضیلۃ الشیخ سعید مجتبیٰ سعیدی حفظہ اللہ