سوال (2808)

خرد، مرح اور مفرح ان تینوں ناموں کے معانی بتائیں۔

جواب

خرد اردو میں عقل و شعور کے معنیٰ میں مستعمل ہے، باقی مرح یہ تکبر کے معنی میں آتا ہے، یہ صحیح نہیں ہے، اس سے علماء منع کرتے ہیں، باقی مفرح صحیح ہے، جو شادمانی کے معنیٰ میں آتا ہے۔

فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ