سوال (5845)

جمعہ کے خطبات کے درمیان جب خطیب وقفہ کرتے ہیں اس وقت کونسی مسنون دعائیں پڑھنی چاہیے؟

جواب

اس وقت کوئی بھی مسنون دعا پڑھی جا سکتی ہے، اس کے علاؤہ اپنی زبان میں بھی دعا کی جا سکتی ہے۔

فضیلۃ الشیخ عبد الرزاق زاہد حفظہ اللہ