سوال (2712)

خواب کی تعبیر پوچھنا چاہتا ہوں، اگر خواب میں گوشت اور پیسے وافر مقدار میں دیکھے ہوں تو اس کی تعبیر کیا ہو ئی؟

جواب

دنیاوی مال و متاع کی اشتھاء کی طرف اشارہ ہے، حصول بھی ہوگا، ان شاءاللہ لیکن”لاتمدن عینیک الی ما متعنا به أزواجا منهم” بھی سامنے رہے ۔

فضیلۃ العالم فہد انصاری حفظہ اللہ