سوال (2757)

میں نے خواب میں سفید کلر کی مٹھائی کھائی ہے، اس میں سے ہاف اپنے بڑے بھائی کو بھی دی ہے۔ اس کی تعبیر بتا دیں؟

جواب

اچھا خواب ہے۔ اس کی تعبیریں بہترین ہیں،
دین میں اخلاص، مریض کی شفاء، مسافر کا لوٹ آنا، کنواروں کی شادی، ھدایت، توبہ، اور رزق حلال وغیرہ اور ان سب کے پیچھے صلہ رحمی کار فرما ہے۔
واللہ اعلم

فضیلۃ العالم فہد انصاری حفظہ اللہ