سوال (4764)

ایک خواب دیکھا ہے کہ میری دادی امی جو فوت ہوگئی ہیں، وہ میرے چاچو سے پیسے مانگ رہی ہیں اور چاچو نے ان کو پیسے دیے ہیں، جتنے انہوں نے مانگے اس کی کیا تعبیر ہوگی جبکہ چاچو ان دنوں بیمار بھی ہیں۔

جواب

وہ ٹھیک ہو جائیں گے۔ ان شاءاللہ

فضیلۃ العالم حافظ قمر حسن حفظہ اللہ