سوال (4780)

خواب میں جامن پھل دیکھنا کس چیز کی علامت ہے؟

جواب

جامن ایک نفع بخش پھل ہے، پھل اللہ تعالیٰ کی نعمت ہے، ان شاءاللہ فراوانی کی طرف اشارہ ہے۔

فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ