سوال (4765)

خواب میں سانپ کو کھانے سے منہ سے جھاگ نکلتی ہے اور بعد میں کلی کرنے سے وہ بالکل صاف ہو جاتی ہے۔ اس کی تعبیر کیا ہوگی؟

جواب

سانپ کو کھانا دشمن پر غالب آجانے کی علامت ہے، دشمن ظاہری یا باطنی ہوسکتا ہے۔
ممکن ہے کہ اس نے کوئی نقصان پہنچایا ہو لیکن اللہ نے فتح آپ کو عطا کی ہے۔

فضیلۃ العالم فہد انصاری حفظہ اللہ