سوال (5765)

میں خواب میں دیکھتی ہوں کہ میری امی کو پاؤں میں تکلیف ہے، اور پاؤں کے پشت میں دانے ہیں، میں امی کے پاؤں دباتی ہوں، اور دانے صاف کرتی ہے، حالانکہ امی کو فوت ہوئے اٹھ سال ہوگئے ہیں؟

جواب

میت کو دعاء و صدقہ کی ضرورت ہے،نیز یہ خواب انکے گھر والوں کے برے معاملات پر بھی دلالت کرتا ہے۔ واللہ اعلم

فضیلۃ الباحث ابو زرعہ احمد بن احتشام حفظہ اللہ