سوال (2279)
ایک بزرگ اپنے آپ کو خواب میں اپنی پوری فیملی سمیت بیت اللہ میں دیکھتے ہیں۔ اس کی تعبیر کیا ہوگی۔
جواب
پوری فیملی کو امن و امان نصیب ہوگا ان شاءاللہ، اھل تعبیر اس خواب کو حقیقت پر بھی محمول کرتے ہیں، یعنی یہ حقیقت میں بیت اللہ کی زیارت کریں گے۔
فضیلۃ العالم فہد انصاری حفظہ اللہ