سوال (1458)

خواب میں دیکھا ہے کہ ایک گھر میں کھڑا ہوں جس میں دیواریں نہیں ہیں نہ کوئی سامان ہے۔ ایک جھاڑو اس میں زمین پر پڑی دھول صاف کر رہا ہے۔ آدھا گھر وہ صاف کر چکا ہے۔ گھر کو میں جانتا ہوں۔

جواب

یہ گھر گھریلو جھگڑے کی وجہ سے اجڑ رہا ہے۔

فضیلۃ العالم حافظ قمر حسن حفظہ اللہ

سائل: جی بالکل، یہ گھر اجڑ رہا ہے۔