سوال (1465)

خواب میں دیکھتا ہوں کہ بالکنی میں کھڑا ہوں اور آسمان پر بہت سے پرندے اڑتے دیکھ رہا ہوں۔

جواب

آپ بالکنی میں کھڑے اڑتی پتنگوں کا نظارہ کر رہے تھے۔

فضیلۃ العالم حافظ قمر حسن حفظہ اللہ