سوال (2946)
میں نے خواب میں دیکھا ہے کہ میرے بہت زیادہ بال اتر رہے ہیں، اتنی تیزی سے کہ میرا سر خالی ہو رہا ہے اور میں خواب میں پریشان ہو رہی ہوں ہے کہ میں نے مر جانا ہے اور میں نے تو کوئی استغفار نہیں کی ہے، اس کی تعبیر بتا دیں۔ یہ ایک شادی شدہ عورت کا خواب ہے، برائے کرم تعبیر فرما دیں۔
جواب
مالی تنگدستی کا شکار ہیں یا ہوں گی۔
فضیلۃ العالم حافظ قمر حسن حفظہ اللہ