سوال (3094)
خواب کی تعبیر جاننی ہے، خواب دیکھنے والا مرد ہے، عمر تیس سال سے زیادہ ہے اور کنوارہ ہے، خواب میں دیکھتا ہے کہ بارش ہو رہی ہے اور اپنے بڑے بھائی سے کہتا ہے ہم نے جو گندم یا مونجی چھت پر خشک کرنے کے لیے رکھی تھی وہ تو ساری بارش سے بھیگ گئی ہوگی۔
جواب
اگر یہ احساسِ ذمہ داری پیدا کریں اور سستی سے اپنے آپ کو بچائیں تو دنیا و آخرت کی بھلائی و برکات ان کی منتظر ہے۔
واللہ اعلم
فضیلۃ العالم فہد انصاری حفظہ اللہ