سوال (2844)

ایک شخص نے خواب دیکھا ہے کہ والد، والدہ دونوں مل کر اپنے بیٹے کو آگ میں جلا رہے ہیں، تعبیر مطلوب ہے۔

جواب

والدین کا اپنے لخت جگر کو جلانا، اس خواب کی تعبیر یہ ہے کہ والدین مل کر اپنے بیٹے کی ایسی تربیت اور پرورش کر رہے ہیں یا کریں گے، ان شاء اللہ بیٹے کی دنیا اور آخرت روشن ہو جائے گی۔
ھذا ما عندی واللہ اعلم باالصواب

فضیلۃ العالم عطوف الرحمٰن حفظہ اللہ