سوال (6435)

میں نے دو تین بار خواب دیکھا ہے کہ میرا ایک بیٹا ہے۔ میں اس سے پیار کرتی ہوں اس کی دیکھ بھال کر رہی ہوں اور پچھلی رات بھی ایسے ہی خواب آیا کہ بیٹا بہت ہی خوبصورت ہے سبھی اس کی تعریفیں کر رہے ہیں۔ ایک بار یہ بھی دیکھا کہ شوہر بھی پاس موجود ہیں۔ مجھے پلیز بتائیں اس کی تعبیر کیا ہو سکتی ہے؟ میں ایسا کچھ بھی نہیں سوچتی مگر اس کے باوجود یہ خواب کئی بار دیکھ چکی۔

جواب

بہن شادی شدہ نہیں ہیں؟

فضیلۃ العالم فہد انصاری حفظہ اللہ

سائل: جی شیخ محترم شادی شدہ نہیں ہیں؟
جواب: عنقریب انکی شادی اور اس سے اولاد کی بشارت یا پھر رزق و ترقی کی علامت ہے۔ واللہ اعلم

فضیلۃ العالم فہد انصاری حفظہ اللہ

ابتلا و آزمائش، پریشانی
قال تعالیٰ: و أولادكم فتنة.

فضیلۃ العالم حافظ قمر حسن حفظہ اللہ