سوال (5547)

ایک شادی شدہ عورت کو متواتر خواب آ رہا ھے کہ ایک بپھری ھوئی بھینس اس کو نقصان پہنچانے کیلئے اس کی طرف لپکتی ہے اور وہ عورت اس بھینس سے بہت ڈر جاتی ہے اور اس سے بچنے کی کوشش کرتی ہے۔ اس خواب کی تعبیر کر دیں؟ جزاک اللّٰہ خیر۔

جواب

اس خاتون کو کوئی معاملہ درپیش ہے جس میں وہ ڈر رہی ہے کہ اچھا نہیں ہوگا نقصان ہوگا جیسے گھر کے کسی فرد کا رشتہ کرانا وغیرہ یا گھر شفٹ کرنا وغیرہ لیکن ڈر اور پریشانی کے باوجود اس خاتون کو فائدہ ہونے والا ہے کیونکہ بھینس کا رنگ کالا ہے لیکن فائدے اس بھینس کے بے شمار ہیں۔ واللہ اعلم

فضیلۃ العالم ندیم ایاز حفظہ اللہ