سوال (6360)

خواب کی تعبیر: ساس اپنی بہو کو دیکھتی ہے کہ اس کے سارے دانت گر کے اس کے ہاتھ میں آ جاتے ہیں۔ بہو حاملہ ہے؟ اس کی کیا تعبیر ہو سکتی ہے؟

جواب

ولادت کا مرحلہ آسانی کے ساتھ گزرے گا۔ ان شاءاللہ

فضیلۃ العالم فہد انصاری حفظہ اللہ