سوال (5829)

عمر تقریبا 33 سال، پیشے کے لحاظ سے درزی ہوں، مندرجہ ذیل خواب کی تعبیر مطلوب ہے، میں نے خواب میں دیکھا کہ میرے سامنے والے دانت میں سے ایک تکون نما دانت کا حصہ ٹوٹا ہے مکمل دانت نہیں ٹوٹا اور ایک شاخ سبز ہے میں نے اسے توڑا ہے شاخ درخت سے علیحدہ ہے اور کثر خواب مجھے بھول جاتے ہیں؟

جواب

دونوں خواب دلالت کرتے ہیں کہ آپ اپنے ہاتھ سے مالی نقصان اٹھائیں گے۔واللہ اعلم

فضیلۃ العالم فہد انصاری حفظہ اللہ