سوال (2806)

مشائخ ایک شخص نے خواب دیکھا ہے کہ اس کی دھاڑ کا آدھا حصہ نوک دار ہے تو وہ اس کو کھینچ کے نکال دیتا ہے اور ساتھ تھوڑا سا گوشت کا ٹکڑا بھی کاٹ دیتا ہےجو داڑھ کے ارد گرد کا ہے؟

جواب

یہ شخص دشمن پر غالب آجائے گا، دشمن کو بھگانے کے ساتھ ساتھ اس کی نسلوں کو بھی سبق سیکھا جائے گا۔ ان شاء اللہ

فضیلۃ الباحث عطوف الرحمٰن حفظہ اللہ