سوال (6165)

خواب میں دیکھا تھا کہ ایک منکا داڑھی سے نکلا، اس میں بھی داڑھی کی طرح بال تھا، پھر میں نے سیٹ کردیا تھا، اس کی تعبیر بتائیں؟

جواب

معاملات میں غور و فکر اور ٹہراؤ لائیں تو اچھے فوائد ملیں گے۔ ان شاءاللہ

فضیلۃ العالم فہد انصاری حفظہ اللہ