سوال (1600)
میری امی نے میرے سابقہ شوہر کو جس سے مجھے طلاق ہو گئی ہے، خواب میں دیکھا کہ اس نے اپنا دایاں ہاتھ کاٹ لیا ہے اور اس میں سے خون نکل رہا ہے۔ میرا ایک بیٹا ہے جو میرے پاس ہے۔ اس کی تعبیر کیا ہے؟
جواب
آپ کے سابقہ شوہر نے اپنے بیٹے کو خود سے الگ کر دیا ہے۔
فضیلۃ العالم حافظ قمر حسن حفظہ اللہ