سوال (6120)

خواب کی تعبیر فرمائیں، ایک شخص نے خواب میں اپنی دو سال کی بیٹی جو ذبح کر دیا پھر وہ پرندہ بن گئی اور دیکھتے دیکھتے وہ پرندہ بہت بڑا ہوگیا جسے دیکھ کر باپ خوش ہونے لگا۔

جواب

کاروبار یا کسی کام میں بڑا رسک لینے کے بعد اچھے منافع کی توقع ہے۔ واللہ اعلم

فضیلۃ العالم فہد انصاری حفظہ اللہ